ملٹی وٹامن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہمہ صفت طاقتور دوا، وہ مقوی دوا جس میں مختلف قسم کے وٹامن شامل ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہمہ صفت طاقتور دوا، وہ مقوی دوا جس میں مختلف قسم کے وٹامن شامل ہوں۔